میں نے آب و گل کے جہان کے اندر خلوت اختیار کی ہے، افلاطون و فارابی سے علیحدہ رہا ہوں۔
میں نے کسی سے دیکھنے کی بھیک نہیں مانگی، دنیا کو اپنی ہی آنکھ سے دیکھا ہے۔
Eschewing Plato and Farabi! Observed the world of sense with my own eye.
I never begged or borrowed other. sight, but always used my own sight, come what might.