خودی کے آغاز کی کسی کو خبر نہیں ؛ خودی شام و سحر کے حلقے میں نہیں سماتی۔
میں نے یہ نادر نکتہ خضر (علیہ) سے سنا ہے؛ کہ بحر اپنی موج سے قدیم تر نہیں۔
The origins of selfhood no man knows, to dawn and eve no fellowship it owes.
I heard this wisdom from the heavenly guide: Not older than its wave the Ocean flows.