اے دل! حیات کا راز کلی سے سمجھ؛ اس کے مزاج میں حقیقت بے نقاب ہے۔
کلی خاک تیرہ سے پیدا ہوتی ہے؛ لیکن اس کی نظر آفتاب کی شعاع پر رہتی ہے۔
دل بدن کے اندر پیدا ہوتا ہے مگر اس کی زندگی اللہ تعالے سے تعلق سے وابستہ ہے۔
Heart, in the rosebud view Life’s mystery! Truth in contingent there unveiled is shewn;
Although it springeth from the shadowed earth, its gaze is fixed upon the radiant sun.