ہمارا جہان جس کا ہونا نہ ہونے کے برابر ہے؛ یہاں فائدے کے ساتھ نقصان بھی بڑھتا ہے۔
یہ پرانا ہو چکا ہے، اس کی بنیاد از سر نو اٹھا کر اسے نیا کر، ہمارا دل اس کے دیر و زود کی تاب نہیں رکھتا (دل چاہتا ہے کہ اس کی خواہش فورا پوری ہو)۔
This world of ours, where Loss is born with gain and dissolution is with Being twain.
Our heart will not endure it, soon or late: Make new the old, and build it up again!