بلبل نے صبح کے وقت باغبان سے کہا؛ اس مٹی میں سوائے غم کے پودے کے اور کچھ نہیں اگتا۔
بیابان کا کانٹا بڑھاپے کو پہنچ جاتا ہے؛ مگر (گلستان کا) پھول جب جوان ہوتا ہے، تو مر جاتا ہے۔
The nightingale said to the gardener at dawn: ‘Only the tree of sorrow can take root in this soil.
The wild thorn reaches a ripe age, but the rose dies when it is still young’.