یہ جہان خاک کی مٹھی ہے اور دل اس کا حاصل ہے ؛ اسی ایک قطرہ ء خون کو سنبھالنا اس کی مشکل ہے۔
ہماری نظر (جہان اور دل) دونوں کو الگ الگ دیکھتی ہے؛ ورنہ ہر شخص کا جہان اس کے اپنے دل کے اندر ہے۔
The world is clay; our hearts its harvest be; yet is this drop of blood its mystery.
Surely our sight is double, or the world of every man is in his heart to see.