یہ نہ کہہ کہ دنیا کے کام میں پائداری نہیں، ہمارے ہر لمحے کے اندر ابد پوشیدہ ہے۔
آج پر اپنی گرفت محکم رکھ، کیونکہ کل ابھی زمانے کے ضمیر میں مستور ہے (کل آج پر منحصر ہے)۔
Do not say life is merely transitory: Each moment of ours veils Eternity.
Hold firmly to today: tomorrow is still an idea in the mind of Time.