ذوق سخن نے میرے جگر کو خون کر دیا ہے؛ میں جو غبار راہ تھا اس نے میری خاک کو شرر بنا دیا ہے۔
محبت کو بیان کرنے کے لیے میں نے اپنے لب کھولے؛ مگر بیان نے اس راو کو اور پوشیدہ بنا دیا۔
The love of speech first filled my heart with blood and set aflame the dust upon the road;
But when I oped my lips, to speak of love, words veiled this secret in a thicker shroud.