مسلمانو! (سنو) میرے دل میں ایک حرف ہے؛ جو روح جبریل (علیہ) سے زیادہ روشن ہے۔
میں نے اسے ان لوگوں سے پوشیدہ رکھا ہے جن کی سرشت میں آذری (یعنی بت پرستی) ہے؛ کیونکہ یہ ابراہیم (علیہ) کے اسرار میں سے ایک سرّ ہے (لفظ اللہ کی طرف اشارہ ہے)۔
Muslims! I have a word within my heart more radiant than the soul of Gabriel:
I keep it hidden from the Sons of Fire; it is a secret Abraham knew well.