تو ستاروں کے اندر تو راستہ بنا لیتا ہے، مگر اپنے آپ سے نا آشنا ہے۔
دانہ کی مانند ذرا اپنے آپ پر بھی آنکھ کھول، تا کہ زمین کے نیچے سے درخت بن کر نکلے۔
A stranger to your own identity, you seek new paths to the stars in the sky.
Open your eyes to yourself like a seed so that you come out of the earth a tree.