میں وہ مسرت انگیز شراب نہیں رکھتا، جو تجھے اپنا آپ بھلا دے۔
میرے بازار میں کوئی اور سامان نہ ڈھونڈ ، میں بھی پھول کی مانند سینہء چاک کے علاوہ اور کچھ نہیں رکھتا۔
I do not sell the stuff that generates forgetfulness and that inebriates.
A rent breast like a flower’s is all I have to offer, nothing that exhilarates.