اگر تیری جان شہید جستجو نہیں ہے، تو تو میرے باغ کی سیر میں صرف اپنا نقصان ہی دیکھے گا۔
میں تو جو رگ گل کے اندر ہے وہ دیکھتا ہوں، میری بہار رنگ و بو کا طلسم نہیں ہے ( میں صرف ظاہر کی بات نہیں کرتا)۔
Do not come to my garden if you have an uninquiring mind, which does not crave.
To know the souls of flowers: My spring is not mere smell and colour, no mere surface wave.