خدایا! اس جہان میں کیا خوب ہنگامہ بپا ہے، آپ نے سب کو ایک ہی پیمانہ (الست) سے مست کر دیا۔
نظر تو نظر سے مل جاتی ہے ، مگر دل دل اور روح روح سے الگ رہتی ہے ( ہر روح یکتا ہے اور ہر قلب کے سوچنے کا انداز مختلف ہے)۔
A wonderful show, God, is Your world; all things seem to have drunk from the same wine-bowl.
Eye intimate with eye; but heart from heart and soul from soul divided by a wall.