عشق اور اس کے طلسم کی بات کر ؛ تو جو رنگ چاہے وہ اسی کو اختیار کر سکتا ہے۔
سینے کے اندر ہو تو یہ ایک نقطے سے زیادہ نہیں؛ زبا ن پر آئے تو اس کی کوئی حد نہیں۔
Speak not of Love, and of Love’s wizardry: Whatever shape thou wilt, he doth descend:
Within the breast he is a spark, no more, but on the tongue a tale without an end.