میرا دماغ زنّار دار (بت پرست) کافر ہے؛ بت بناتا بھی ہے اور ان کی پرستش بھی کرتا ہے۔
تو میرے دل کو دیکھ جو غم عشق سے نالہ و فریاد کر رہا ہے؛ تجھے میرے دین و مسلک سے کیا کام۔
A girdled infidel, this brain of mine, it worships idols of its own design:
Regard my heart, weeping for Passion’s grief – what is to thee my way, my Faith divine?