ایک ستارے سے دوسرے ستارے تک کئی جہان ہیں؛ جہاں بھی خرد پہنچی وہاں ایک آسمان موجود تھا ۔
لیکن جب میں نے اپنے اندر دیکھا تو میرے اندر ایک لا محدود جہان تھا۔
A hundred worlds stretched star to farthest star. Where’er the mind soared, there the heavens are.
But when I looked within upon my self, I saw a margin infinitely far.