زندگی کا کمال چاہتا ہے، لے سن ؛ آنکھ کھول کے رکھنا اور صرف اپنے آپ پر نظر رکھنا۔
ساری کائنات کو پانی کے گھونٹ پی جانا ؛ اور اس کے پست و بلند کے طلسم کو توڑ دینا (یہ ہے کمال (زندگی)۔
Wouldst thou the perfect life attain? Then learn on self alone to fix the opened eye;
The world to swallow in a single draught; to break the spell it is encompassed by.