میں نہیں جانتا کہ میں شراب ہوں یا شراب کا پیالہ ہوں؛ میرے دامن میں گوہر ہے یا میں خود گوہر ہوں۔
جب میں اپنی نظر دل پر مرکوز کرتا ہوں تو مجھے یوں دکھائی دیتا ہے کہ میری جان اور چیز ہے اور میں کچھ اور ہوں۔
Wine am I, or the bowl where it doth lie? Pearl, or the bosom it is treasured by?
I scan my heart, and this is all I see: One thing my soul is, and another I.