تو کہتا ہے کہ ہمارا پرندہ (روح) جال کے نیچے ہے؛ اس کے پر و بال کے لیے پرواز نا ممکن ہے۔
روح کی معنویّت تن کی وجہ سے بلند تر ہو گئی ہے ؛ ہمارا نیام (بدن ) ہمارے خنجر (روح) کے لیے سان کا کام کرتا ہے، (عمل بدن کرتا ہے اور ارتقا روح کو حاصل ہوتا ہے )۔
Thou sayest, ‘Lo, our bird is in the snare, no more shall he stretch wings and fly in air’;
Yet grows the soul more salient through the flesh our dagger’s whetted by its scabbard there.