ایک انسان بے سمجھی کے سبب دوسرے انسان کی بندگی کرتا ہے؛ اس کے اندر گوہر (جان) موجود ہے مگر اسے کیقباد و جمشید کی نظر کر دیتا ہے۔
گویا وہ خوئے غلامی میں کتوں سے بد تر ہے، کیونکہ میں نے آج تک کسی کتے کو دوسرے کتے کے سامنے سر خم کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔
Man out of his shortsightedness consents to be a slave. He had something in him, but gave it all away to kings.
Because of this servility he is worse than a dog. No dog will ever call adoringly another dog his lord.