میں اس بہانہ سے اس بزم میں اپنا محرم (راز) تلاش کرتا ہوں ، غزل گاتا ہوں اور دوست (اللہ تعالے) کا پیغام پہنچاتا ہوں (جو محرم راز ہوتا ہے، وہ اس پیغام کو سمجھ جاتا ہے)۔
This is my way of finding in this company a confidant: I sing ghazals and through them I convey the message of my Friend.