'مجھے اس تاریک رات میں صبح کی خوشخبری دی گئی ہے، شمع بجھا دی گئی ہے اور (طلوع ہونے والے ) آفتاب کا نشان دکھا دیا گیا ہے'۔ (تہذیب فرنگ کی تباہی اور نئے دور اسلام کی آمد کی طرف اشارہ ہے)۔
‘I see in the dark night a portent of the coming dawn. My candle has been put out, but to greet the rising sun.’