اس کا دل عناصر انسان کی کمزور ی پر مضطرب ہوا، چنانچہ اس فلسفی کے فکر نے مضبوط تر انسانی پیکر تراشا (انسان برتر کا تصوّر دیا)۔
اس نے مغرب میں سینکڑوں نئے ہنگامے کھڑے کر دیے ، ( یوں لگتا ہے جیسے ) ایک دیوانہ شیشہ گر کی دوکان میں داخل ہو گیا ہے۔
The heart of the philosopher bled at man’s sinews laxity so his thought fashioned a new cast of man.
He raised a fresh storm in the West - it was as if a lunatic had crashed into a glassware factory.