پیامِ مشرق · نقش فرنگ
آزادی بحر
The Freedom Of The Sea
بطی می گفت بحر آزاد گردید
چنین فرمان ز دیوان خضر رفت
نہنگی گفت رو ہر جا کہ خواہی
ولی از ما نباید بے خبر رفت
بطخ کہتی تھی، ہمارے لیے بحر میں (گھومنے پھرنے کی) پوری آزادی ہو گئی ہے۔ خضر (علیہ) کے دفتر سے یہ فرمان صادر ہوا ہے۔ مگر مچھ بولا: جہاں چاہے پھر مگر ہم سے غافل نہ رہنا۔
پیامِ مشرق > نقش فرنگ
خردہ