ایسے نالے جو عشق کے راز کھولنے والے تھے اور جنہیں عشق کی حسرت گفتار کا خون بہا کہنا چاہئے۔(عشق چاہتا ہے کہ اپنے راز خود افشا کرے مگر کر نہیں سکتا؛ اس کی اس خواہش کی موت کا خون بہا اقبال (رحمتہ) کے نالے ہیں جن کے ذریعے انہوں نے عشق کے راز افشا کر دیئے۔
Of my melodious lute, and in that note Loves’s secrets stood revealed, the ransom-price of the long sadness of the tale of Love;