فرد اور جماعت ایک دوسرے کے لیے آئینے کی مانند ہیں ؛ (افراد سے قوم بنتی ہے اور قوم کی روایات افراد میں جھلکتی ہیں) ان کی مثال دھاگے اور موتی اور کہکشاں اور ستارے کی مانند ہے۔
The individual a mirror holds to the community, and they to him; he is a jewel threaded on their cord, a star that in their constellation shines;