جب ہم نے اپنے دلوں میں توحید کی آگ روشن کی تو ایک ہی آہ نے امکانات کے خرمن کو جلا دیا۔(دور اوّل کے مسلمانوں نے چند ہی برسوں میں عمل کے میدان میں تا حد امکان کامیابیاں حاصل کر لیں۔)
When we inflamed the hearts within us with the passionate glow of this belief, we set ablaze the barn of all contingency with but a sigh.