اس کے طواف سے ملت بیضا میں یگانگت ہے؛ اس کی مثال قفس کے اندر صبح آفتاب کی سی ہے (کعبہ شریف آفتاب صبح کی مانند نور بکھیر رہا ہے اور ملت اسلامیہ نے اس نور کو مقید کر رکھا ہے)۔
In circumambulation of its shrine our pure community draws common breath, dawn’s sun encaged;