در معنی اینکہ جمعیت حقیقی از محکم گرفتن نصب العین ملیہ است و نصب العین امت محمدیہ حفظ و نشر توحید است
اس مضمون کی وضاحت میں کہ ملت کی اصل جمیعت نصب العین کو مضبوطی سے تھام لینے میں ہے اور امت محمدیہ (صلعم) کا نصب ا لعین توحید کی حفاظت اور اشاعت ہے۔
That True Solidarity Consists In Adopting A Fixed Communal Objective, And That The Objective Of The Muhammadan Community Is The Preservation And Propagation Of Unitarianism
ساز ہمت کا مضراب مدعا ہے، یہ ایسا مرکز ہے جو انسان کی ہر قوت کو اپنی طرف مرتکز کر لیتا ہے۔
The Goal is as a plectrum, that awakes the hidden music in the instrument; of high ambition, an attractive point whereunto moves all centripetal force;