جس کے تیر نے فرشتوں (کو خلافت کا منصب عطا نہ کرکے، ان) کا سینہ زخمی کر دیا تھا۔اس نے آدم ہی کو اوّلیت دے کر اپنے فتراک میں باندھا تھا (اور اس کے لیے کائنات کی ہر شے مسخر کر دی تھی)۔
And he whose shaft would pierce the angel’s breast; first fastens Adam to his saddle-bow;