ان کی ہمت و کوشش نے ملّت کی کھیتی کے لیے ابر کا کام کیا؛ وہ جو اسلام غار ثور اور غزوہء بدر اور اب قبر میں بھی حضور (صلعم) کے ساتھ دوسرے ہیں۔
Whose zeal was as a cloud that showered rain upon tilth of our community, second to own Islam, to share the Cave, Badr, and the Tomb.