اگر آپ نے مجھے بیکراں سمندر بنایا ہے ؛ تو پھر اضطراب موج کے ساتھ سکون گوہر بھی عطا فرمایے! (اوپر موجوں کی سی کشمکش ہو، لیکن اندر ایسے پر سکون ہو جیسے صدف کے اندر موتی۔
Is it thy will to fashion me a rival to the boundless sea, amid the tumult of the main grant me the pearl’s repose to gain.