آپ نے مجھے جو دل عطا فرمایا ہے یہ یقین سے پر ہو جائے ؛ تاکہ میرا یہ جام جہاں بیں اور زیادہ روشن ہو۔
گردوں نے میرے پیالے میں جو تلخ شراب (مصائب) ڈالی ہے؛ مجھ جیسے پرانے رند کے لیے وہ بھی شیریں ہو جائے۔
Let this heart Thou gavest me overflow with certainty, and my world-beholding glass all its radiance surpass.
Let the bitter potion poured by the heavens in my gourd on this toper’s tongue of mine taste as sweet as honeyed wine.