آپ نے مجھے طبع بلند عطا فرمائی ہے تو میرے پاؤں کو زنجیر (غلامی) سے آزاد کیجیے ؛ تاکہ میں پادشاہ کے خلعت کو آپ کے بوریا پر قربان کر دوں۔
A high soul Thou gavest me; loose my bonds, and set me free? Kingly raiment I would spurn if Thy sackcloth I may earn.