غافل نہ بیٹھ ، یہ کھیل کود کا وقت نہیں، خدا نے انسان کو زندگی بیکار ضائع کرنے کے لیے عطا نہیں کی؛ ضروری ہے کہ علم و ہنر سکھا جائے اور کچھ کر کے دکھایا جائے۔
I don't sit like sluggards and indulge in play; it is time for your craft and skill's display.
جہاں تجھے بڑرگی کا درجہ حاصل ہونا چاہیے، وہاں میری فر زندی سے تجھے کوئی فائدہ نہ پہنچے گا (بزرگی ہر انسان کو اپنے عمل و کردار پر موقوف ہے، یہ دوسرے کی نسبت سے حاصل نہیں ہوتی)۔
‘On occasions where your greatness must prevail your lineage there won't be of much avail’.