Translation Settings
ضربِ کلیم · سیاست مشرق و مغرب
شام و فلسطین
Syria And Palestine
01
رندان
فرانسیس
کا
میخانہ
سلامت
پر
ہے
م
ے
گلرنگ
سے
ہر
شیشہ
حلب
کا
حلب: شام کا شہر (الپو، جہاں ان دنوں مغربی طاقتوں کی ایما پر خون ریزی ہو رہی ہے) اس زمانے میں شیشہ بنانے کے لیے مشہور تھا۔
Heaven’s blessing on those brazen Frenchmen shine! Aleppo’s rare glass brims with their red wine.
03
ہے
خاک
فلسطیں
پہ
یہودی
کا
اگر
حق
ہسپانیہ
پر
حق
نہیں
کیوں
اہل
عرب
کا
If the Jew claims the soil of Palestine; why not the Arab Spain?
05
مقصد
ہے
ملوکیت
انگلیس
کا
کچھ
اور
قصہ
نہیں
نارنج
کا
یا
شہد
و
رطب
کا
نارنج: نارنگی، سنگترہ۔ رطب: چھوہارا ، کھجور۔
Some new design must have inflamed our English potentates; this is no story of oranges, honey or dates.
English Translation by: Syed Akbar Ali Shah
ضربِ کلیم > سیاست مشرق و مغرب
سیاسی پیشوا
ضربِ کلیم > سیاست مشرق و مغرب
جمعیت اقوام