قاروں: بنی اسرائیل کا امیر ترین شخص جو راہ حق سے ہٹ گیا۔ اس پر سمجھانے بجھانے کا بھی کوئی اثر نہ ہوا اور اللہ تعالے نے اسے اس کے خاندان کے ساتھ زمین میں دھنسا دیا۔
I neither like nor claim Plato’s thought or Croesus’ gold: Clean conscience, lofty gaze and zeal is all I hold.