06ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل، یہ گھٹائیں
یہ گنبد افلاک، یہ خاموش فضائیں
یہ کوہ یہ صحرا، یہ سمندر یہ ہوائیں
تھیں پیش نظر کل تو فرشتوں کی ادائیں
آئینہء ایام میں آج اپنی ادا دیکھ!
Thine are the clouds, the rains, the skies, thine are the winds, the storms, the woods, the mountains, the rivers are thine; the world of the angels was a void; look at the peopled earth, which is thine.