اگر تیری ہیت دانے کی مانند ہو تو ظاہر ہے اسے پرندے کب چھوڑیں گے، کلی کی شکل اختیار کر لے تو بچے تجھے نوچ لیں گے۔
دانہ بن کر (زمین) میں چھپ کر دام بن جا ؛ پھول بننا ہے تو کسی اونچی چھت کے پودے پر کھل۔ (اپنا بسیرا کسی ایسی بلندی پر استوار کر جو دوسروں کی دسترس سے باہر ہو۔)
If thou art a grain, it will be picked by birds; and if a blossom, it will be picked by urchins.
Hide thy grain, and be the trap; hide thy blossom, and be the grass.