میں لالہ ء خودرو کا مزاج پہچانتا ہوں؛ وہ پھول جو ابھی شاخ کے اندر ہیں ، میں ان کی خوشبو محسوس کرتا ہوں۔
باغ کا پرندہ مجھے اس لیے اپنا دوست سمجھتا ہے؛ کیونکہ میں اس کے نغموں کے مقام کو سمجھتا ہوں (مقام راگ کی اصطلاح ہے)۔
The self-sown tulip’s temper I know well, within the stem the roses’ scent I smell;
The meadow songster loves me as a friend, the tone wherein he carols I can tell.