یہ دنیا بس آرزو کا نغمہ زار ہے؛ (یہاں ہر طرف آرزوؤں کے نغمے ابھر رہے ہیں ( اس جہان کا بم و زیر آرزو کی تار سے وابستہ ہے۔
جو کچھ ہے، تھا یا ہو گا (حال و ماضی و مستقبل) وہ میری نگاہ میں ہے۔
One song of yearning fills the world entire; this yearning strings the universal lyre;
Whatever is, and was and is to be, I see one moment of all Time’s desire.