میرا دل آرزو سے بے قرار ہے؛ میرے سینے میں ہا و ہو (کا ہنگامہ) بپا ہے۔
اے ہمنشین تو مجھ سے ہمکلامی کی توقع نہ رکھ ؛ میں تو ہر وقت اپنے آپ سے گفتگو میں مشغول ہوں۔
My heart is all the yearning of unrest, tumult and agitation fill my breast;
What discourse, comrade, seekest thou of me? All I would say, is to my self addressed.