ہمارے سوز ناتمام ہی سے ہمارا دوام ہے، مچھلی کی مانند ہم سوائے تپش کے اور کچھ نہیں رکھتے ۔
ساحل تلاش نہ کر کیونکہ ساحل کی آغوش میں ایک دم کی تڑپ ہے اور پھر ہمیشہ کی موت۔
Unceasing restlessness is life for us. Like a fish we must always remain mobile.
And shun the shore; for it is dangerous one vibrant moment; and then quietus.