میری طرف سے صوفیان با صفا سے کہو ، وہ جو اللہ تعالے کے متلاشی اور حقیقت آشنا ہیں۔
میں ایسے خود پرست کی ہمت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، جو اپنی خودی کے نور سے اللہ تعالے کو دیکھتا ہے۔
On my behalf tell the pure-hearted Sufis; those seekers after God and possessors of the truth:
I would humbly serve that resolute self-worshipper who sees God in the light of his own khudi.