نرگس کی مانند اس چمن کو دیکھے بغیر یہاں سے نہ گزر، تو اس خوشبو کی مانند نہ ہو جو غنچہء پیچیدہ ہی میں رہ جاتی ہے۔
اللہ تعالے نے تمہیں ان سے روشن تر آنکھ دی ہے، تو دنیا میں بیدار خر د اور خوابیدہ دل کے ساتھ زندگی بسر نہ کر (صرف عقل ہی کو سب کچھ نہ سمجھ ، دل بیدار بھی حاصل کر)۔
Do not pass through this garden with eyes closed narcissus-like, and do not like scent keep.
Yourselves shut up in buds. God gave you eyes. O do not walk with brains awake and hearts asleep.