سکندر گیا اور اس کی شمشیر اور علم اس کے ساتھ ہی گئے، شہروں سے وصول کیا ہوا خراج ، کان سے نکالا ہوا خزانہ اور سمندر سے حاصل کئے ہوئے موتی سب گئے۔
قوموں کو پادشاہوں سے زیادہ پائیندہ سمجھ، کیا تو دیکھتا نہیں کہ ایران باقی ہے جب کہ جمشید ختم ہو چکا ہے۔
Iskander and his flag and sword are gone; gone are his tribute and his mines and seas.
Longer than kings’ are peoples’ histories: Jamshid is gone, but Persia still lives on.