ہر دل میں عشق ننے رنگ سے ظاہر ہوتا ہے؛ کبھی یہ پتھر سے موافقت کرتا ہے اور کبھی شیشے سے۔
تجھے اس نے اپنا آپ بھلا دیا اور رونا سکھایا؛ اور مجھے اس نے اپنے آپ سے نزدیک تر کر دیا۔
Love plays with every heart a different role; now as a stone, and now a crystal bowl:
Love robbed thee of thy self and gave thee tears, but brought me ever closer to my soul.