ہیکل ہو، کلیسا ہو، مسجد ہو یا بتخانہ، ان سب کو آپ نے انسان کے لیے پیدا کیا ہے جو صرف مٹھی بھر خاک ہے۔
غیر اللہ کی غلامی سے صرف دل ہی کے ذریعے رہائی حاصل کی جا سکتی ہے، مگر اے غافل ! تو نے اپنے اندر دل ہی پیدا نہیں کیا۔
You only built church, temple, idol-house and mosque – all symbols of your slavery.
You never built yourself a heart, without which a free agent you can never be.