میں نے جام میں جو جوان شراب ڈالی، وہ رند کہن کو دوبارہ ہوش میں لے آئی۔
پہلے دور کے پیران مغاں کی مانند، میں نے بھی یہ شراب ساقی کی چشم مست سے قرض لی ہے۔
I offer you a strange, new kind of wine, which makes old tipplers sober, sane and wise.
And like the mystical Magi of old I borrowed it from the Cupbearer’s eyes.