تیرا دل موت کی فکر سے لرز رہا ہے، اس کے خوف سے تو ہلدی کی مانند زرد ہے۔
اپنے آپ میں واپس آ ، اپنی خودی کو مستحکم کر، اگر ایسا کرے گا، تو مرنے کے بعد بھی نہیں مرے گا (روح کو عشق الہی سے پختہ کر لے)۔
Your heart quakes with the fear of death: you pale at the mere thought of it.
Go and acquire a selfhood and hold fast to it, If you do this, you will not die when you expire.